لاڑکانہ میں پ ٹ الف کا مطالبات کے حق میں احتجاج

لاڑکانہ (رپورٹ نور احمد عباسی) لاڑکانہ میں پ ٹ الف کی جانب سے سندھ بھر کے 4500 پرائمری ٹیچرز کے بلاجواز تبادلوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ اسلم دیدڑ، ارشاد تنیو اور دیگر نے وزیر اعلی سندھ سے مطالبہ کیا کہ جائز مطالبے پورے کیئے جائیں، دوسری صورت میں احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں