لاڑکانہ(رپورٹ نور احمد عباسی) لاڑکانہ کے ایک مقامی میڈیکل سینٹر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں رستم چانڈیو نامی شخص ہلاک ہوگیا۔ مقتول کا تعلق گاجی کھاوڑ سے تھا۔ واقع کے بعد علاقے میں خوف کی فضا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments