دادو(رپورٹ فیاض جعفری) ایس ایس پی دادو ڈاکٹر فرخ رضا نے خیرپور ناتھن شاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امن امان قائم رکھنا اور عزادار حسین کو تحفظ فراہم کرنا پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ پریس کانفرنس سے قبل ایس ایس پی نے امام بارگاہوں اور دیگر مقامات کا دورا کیا اور امن امان کا جائزہ لیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments