ٹھٹہ: مظفر شاہ شیرازی کی نماز جنازہ کے بعد تدفین

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) سابق چئیرمین میونسپل کمیٹی ٹھٹہ اور وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز شاہ شیرازی کے بھائی اور ممبر قومی اسمبلی ایاز شاہ شیرازی کے چچہ سید مظفر شاہ شیرازی کی نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان شاہ مراد شاہ شیرازی میں تدفین کی گئی۔ ان کے جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں