روہڑی کے وارڈ 76 میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی، علاقہ مکین مشکلات کا شکار

روہڑی(رپورٹ محمد عظیم ملک) روہڑی کے وارڈ نمبر 6 7 کی حالت زار ہے، علاقہ مکین کا کوئی بھی پرسان حال نہیں ہے، علاقہ مکینوکا کہنا ہے کہ ہمارہ علاقہ بنیادی مسائل کا گڑھ بن چکہ ہے مگر آج تک ایم این اے، ایم پی اے یا کونسلرصاحبان نے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا ہے۔حکومت سندھ سے اپیل ہے کہ سہولتوں کی عدم دستیابی کا نوٹس لے کر مسائل حل کئےجائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں