ٹھٹہ کی کچی آبادی سے تاحال بارش کا پانی نا نکالا جا سکا،علاقہ مکین مشکلات کا شکار

ٹھٹہ (رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ سے متصل کچی آبادی سے تاحال بارش کےپانی کی نکاسی مکمن نہ ہوسکی، گھروں میں داخل بانی علاقہ مکین کے لئے عذاب بن گیا، انتظامیہ کے سارے وعدے دھرے کے دھرے رہہ گئے۔متاثرین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے بے یارومددگار چھوڑ دیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نوٹس لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں