عمرکوٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی

عمرکوٹ(رپورٹ سہیل کنبھر) عمرکوٹ میں میونسپل ملازمین کی جانب سے کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں میونسپل ملازمین نے بچوں سمیت شرکت کی، شرکاءنے کشمیر زندہ باد کشمیر بنے گا پاکستان جیسے فلک شگاف نعرے بھی لگا ئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں