کندھ کوٹ(رپورٹ محمد عمر میرانی) کندھ کوٹ اور گرد نواہ میں میں مٹی کا طوفان، کئی فیڈر ٹرپ، بجلی غائب۔ کندھ کوٹ ، کرمپور، تنگوانی، غوثپور اور دیگر علاقوں میں مٹی کے طوفان کے باعث کئی فیڈر ٹرپ ہوگئے۔ فیڈر ٹرپ ہونے کے باعث کئی گھنٹوں تک بجلی چلی گئی، جو اب تک بحال نا ہو نے کے باعث شہری مشکلات کا شکار ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments