کشمور(رپورٹ اقرار علی)کشمور گرڈ اسٹیشن میں مرمتی کام کے باعث دوپہر 3 بجے تک 8 فیڈر بند رہے، بجلی نہ ہونے کے باعث شہریوں نے شدید مشکلات کا سامناکیا۔ ایس ڈی او سیپکو کشمور ریجندر کمار کے مطابق مرمتی کام کے باعث سٹی 1 کشمور سٹی 2 انڈسٹریل ایریا اور سٹی دیرہ موڑ سمیت 200 سے زائد گاوں میں بجلی کی سپلائی صبح سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہی۔ بجلی نہ ہونے کے باعث شہریوں اور کاروباری حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments