لاڑکانہ: 2 بہنوں کا قتل ثابت ہونے پر 2 ملزمان کو پھانسی کی سزا

لاڑکانہ(رپورٹ نور احمد عباسی) لاڑکانہ کی ماڈل کورٹ نے 2 خواتین کے قتل کیس میں 2 ملزمان کو پھانسی کی سزا سنادی۔ عدالت نے نور حسین اسرار اور رضہ محمد کو پھانسی کی سزا سنائی اور 8، 8 لاکھ جرمانہ عائد کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں