کرمپور میں سانپ نے بچے کو ڈس لیا، ہسپتال میں ویکسین نا ملنے پر جاں بحق

غوثپور(رپورٹ محمد عمر میرانی) کرمپور میں سانپ نے بچے کو ڈس لیا، ہسپتال میں ویکسین نا ہونے کے باعث بچہ دم توڑ گیا جس پر ورثہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ ورثہ کا کہنا تھا کے بچے کی جان بچ سکتی تھیاگر ہسپتال میں ویکسین موجود ہوتی۔ ورثہ نے محکمہ صحت کو بچے کی موت کا ذمیدار قرار دیتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں