لاڑکانہ میں پ پ شہید بھٹو کی جانب سے کشمیر بنے گا پاکستان ریلی

لاڑکانہ(رپورٹ نور احمد عباسی) لاڑکانہ میں پ پ شہید بھٹو کی جانب سے المرتضیٰ ہائوس سے کشمیر بنے گا پاکستان ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر مختیار بھٹو، لالو سرہیو اور دیگر نے کہا کہ انتہاپسند مود ی کشمیریوں پر بے انتہا ظلم ڈھا رہا ہے، عالمی برادری نوٹس لے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں