عمرکوٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی

عمرکوٹ(رپورٹ سہیل کنبھر) عمرکوٹ میں پ پ شہید بھٹو کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت بھاگو مل میگھواڑ اور دیگر نے کی، شرکا کی جانب سے بھارت کے خلاف نعریبازی بھی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں