کے این شاہ میں کشمیر بنے گا پاکستان تقریب کا انعقاد

دادو(رپورٹ فیاض جعفری) دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ کے پبلک اسکول میں کشمیر بنے گا پاکستان تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں اساتذہ اور طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جمشید آرائیں، جمیل، سائیں داد کھوسو، راجا رام، وارث ببر اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ہمارا ہے، بھارت کشمیر سے قبضہ ختم کرے، ورنہ منہ کی کھانی پڑی گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں