دادو میں کشمیر بنے گا پاکستان ریلیاں

دادو(فیاض جعفری)دادو میں جماعت اہل سنت اور شہریوں کی جانب سے کشمیر بنے گا پاکستان ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے منیر جتوئی اور دیگر نے کہا کہ پاکستان نے کشمیریوں کے حقوق کی بات کی ہے، اور وو حقوق دلانے کے لئے قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، مودی سرکار ہوش کے ناخون لے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں