ٹھٹہ میں سندھ یونیورسٹی کیمپس کی عمارت نا ملنے پر طلبہ کا احتجاج

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) سندھ یونیورسٹی کیمپس کے طلبہ کی جانب سے کیمپس کے باہر احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر جبار بنببھرو,شان قریشی, ایمان علی اور دیگر طلبہ نے کہا کے ہم سالوں سے پرائی بلڈنگ میں تعلیم حاصل کررہے ہیں، جس کی وجہ سے مشکلات کا سامنہ ہے۔ حکومت فوری طور پربلڈنگ فراہم کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں