کشمور ( رپورٹ: اقرار علی )کشمور میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گڈو تھرمل پاور اسٹیشن کے ملازمین اور افسران نے تقریب کا انعقاد کیا ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقرریں کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ہم اپنی فوج کے ساتھ ہیں ہر جانی و مالی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں ، اس موقع پر پاکستان اور کشمیر کا قومی ترانہ بھی چلایا گیا۔
Load/Hide Comments