لاڑکانہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے ریلیاں نکالی گئیں

لاڑکانہ (رپورٹ: نور احمد عباسی)لاڑکانہ میں مختلف اسکولوں، کالجوں، مذہبی جماعتوں اور سیاسی سماجی تنظیموں کی  جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے ریلیاں نکالی گئیں ،  ریلیاں مختلف راستوں سے ہوتی ہوئیں پریس کلب لاڑکانہ تک پہنچے،   اس موقع پر مقررین نے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم  بند کرنے کا مطالبہ کیا،   جبکہ کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بھی  بلند کئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں