روہڑی(رپورٹ محمد عظیم ملک) روہڑی اور پنوعاقل کے کچے کے علاقوں میں گھروں میں سیلابی پانی داخل ہو گیا۔ مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت کچے سے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔کئی افراد سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں ،جن کی مدد کے لئے کوئی نہیں پہنچا۔ دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔اس کے باوجود انتظامیہ نے کوئی اقدام نہیں کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments