ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ میں تیز بارش کے باعث کچی آبادی کے رہائشیوں کے لئے پریشانیاں بڑہ گئیں۔ ڈی سی ٹھٹہ عثمان تنویر کچی آبادی میں پہنچ گئے۔ ڈی سی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کے متاثرین کو ہر ممکن سہولت دی جائے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments