دادو (رپورٹ فیاض جعفری) یونائٹڈ نیوز کی خبر پر خیرپور ناتھن شاہ انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔ 2 دن قبل نہر کو پڑنے والے شگاف کو بند کرنے کے لئے بھاری مشینری منگوائی گئی۔ محکمہ آبپاشی کے افسران 80 فٹ چوڑے شگاف کو بند کرنے کے کام میں مصروف عمل ہیں۔ 2 دن قبل نہر کو شگاف پڑنے کے باعث کئی ایکڑ پر مشتمل فصل زیرآب آگئی تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments