ٹھٹہ میں نامور شخصیت ڈاکٹر اسلم آزاد کی خدمات کو خراج تحسین پیش

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ میں سندھی ادبی سنگت کی جانب سے ڈاکٹر اسلم آزاد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ٹھٹہ کے سیاسی سماجی، قوم پرست رہنمائوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر رسول بخش درس، محمد رمضان میمن اور دیگر مقررین نے کہا کے ڈاکٹر اسلم آزاد ایک بڑی شخصیت کے مالک ہیں جو جسمانی معزور ضرور ہوگئے، لیکن ذہنی طور پر ایک قداور شخصیت ہین، 28 سال سے پیرالائس ہونے کے باوجود لوگوں میں شعور پیدا کرنے کے لئے کتابون کی شکل میں میسج دے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں