مٹھی میں سر سارنگ پر درس لطیف کے عنوان سے سیمینار

مٹھی(رپورٹ: جی ار جونیجو) غلام محمد جنجھی فائونڈیشن کی جانب سے مٹھی میں لطیف کے سر سارنگ پر درس لطیف کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے نامور ادیب پروفیسر نوراحمد جنجھی نے کہا کہ سر سارنگ محبت اور پیار کا سر ہے، جس میں شاہ لطیف نے بارش کی عکاسی کرتے ہوئے سماج کی خوشحالی کا پیغام دیا ہے،سر سارنگ میں ہر طبقے خاص طور پر نچلے طبقے کی خوشحالی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں