سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنا کر ملک کو نقصان پہنچایہ جا رہا ہے:ڈاکٹر شام سندر آڈوانی

ٹھٹہ (رپورٹ رشید جاکھرو ) پاکستان مسلم لیگ ن منارٹی ونگ کے سابق صدر ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے یونائٹیڈ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران عوام کی خدمت کرنے کے بجائے مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنا رہےہیں، جو ملک کے لئے خطرناک ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کے پاک بھارت کشیدگی سے پاکستان کی منارٹی کو کوئی نقصان نہیں ہے، تمام منارٹیز پاک فوج کے ساتھ ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں