کندہ کوٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی یوتھ کی جانب سے پارٹی قائدین کی گرفتاریوں کے خلاف ریلی

کندہ کوٹ (رپورٹ غلام رضا نوناری) کندھ کوٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی یوتھ کی جانب سے ریلی نکال کر نعرے لگائے گئے۔ اس موقع پر رہنمائوں نے کہا کے نیب نے انتقامی کارروائی کے تحت آصف علی زرداری اور فریال ٹالپور کو گرفتار کیا ہے ۔ مظاہریں نے مطالبہ کیا کے سابق صدر اور فریال ٹالپر کو فوری رہاکیا جائے دوسری صورت میں پورے ملک میں شدید مظاہرے کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں