لاڑکانہ :آصف زرداری اور فریال ٹالپر کی گرفتاری کے خلاف ریلی

لاڑکانہ(رپورٹ نور احمد عباسی) لاڑکانہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نیب کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ریلی اعجاز لغاری، عمران جتوئی، ظہیر ناریجو اور دیگر کی رہنمائی میں نکالی گئی۔ اس موقع پر رہنمائوں نے کہا کہ یہ کہاں کا قانون ہے کہ ایک بیمار آدمی کو اسپتال کے بجائے جیل میں ڈالا جائے ۔ہم نیب کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں