میرپور ماتھیلو اور گردو نواح میں طوفانی بارش، مواصلاتی نظام درہم برہم

میرپور ماتھیلو(رپورٹ جعفر شیخ) میرپورماتھیلو اور گرد و نواح میں طوفانی بارش کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، گلیاں اور روڈ ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے ہیں۔ روڈوں پر ایک فٹ تک پانی جمع ہو گیا ، موسلا دھار بارش کے باعث کپاس کی فصل کو نقصان کا خدشہ ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں