کشمور میں شہداء کربلا کی یاد میں مجالس اور سبیلوں کے اسٹال لگ گئے

کشمور(رپورٹ اقرار علی) محرم الحرام میں کشمور ضلع بھر میں شہداء کربلا کی یاد میں مجالس، ماتمی جلوس نکالنے اور جگہ جگہ سبیل کے اسٹال لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس والے سے سکیورٹی کے بھی سخت انتثظامات کئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں