ماتلی میں نوجوان نے خودکشی کرلی ستمبر 2, 2019 ستمبر 2, 2019 بدین(رپورٹ ساحل مہیری) بدین کے نواحی علاقے ماتلی میں نوجوان شکیل عمرانی نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی ۔ ماتلی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دی ، جبکہ خودکشی کا سبب معلوم نہ ہو سکا۔ Post Views: 76