مکلی میں بجلی کے پو ل سے کرنٹ لگنے سے حیسکو کا ملازم زخمی ہوگیا

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) مکلی کے جنگشاہی روڈ پر بجلی کے پول پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے کے باعث حیسکو کا ملازم زاہد جاکھرو شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال مکلی منتقل کردیا گیا ۔ زخمی نوجوان زاہد جاکھرو حیسکو میں پرائیویٹ لائین مین کےطور پر کا کام کر رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں