دادو( رپورٹ فیاض جعفری) سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر رات گئے بادل گرجے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ گورکھ ہل اسٹیشن پر 6 گھنٹے کی مسلسل بارش کے بعد موسم گرما موسم سرما میں تبدیل ہوگیا ہے اور لوگوں نے سیر و تفریح کے لئے کورکھ کا رخ کرلیا ہے ۔ ضلع دادو کے دیگر علاقوں میں بھی وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments