مکلی میں پانی کی قلت شدت اختیار کر کئی، شہری دربدر

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) مکلی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، ایک ہفتے سے پانی کی شدید قلت ہے، لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ واٹرسپلائی بند ہونے کے باعث بورنگ کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔ ان کا کہنا تھا کے ایک ہفتے سے مکلی میں پانی نہیں آرہا جس کے باوجودمحکمہ پبلک ہیلتھ اور ٹھٹہ واٹر سپلائی حکام کی جانب سے کو اقدام نہین کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں