لاڑکانہ میں محرم الحرام کے سلسلہ میں مختلف مرکزی امام بارگاہوںمیں مجالس اور عزاداریاں

لاڑکانہ (رپورٹ: نور احمد عباسی)   مومنین اسلام کی سربلندی کے خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے حضرت امام حسین علیہ السلام  اور   شہداء  کربلا کی یاد میں مختلف مرکزی امام بارگاہوںمیں مجالس اور عزاداریوں  کا سلسلہ جاری ہے۔ امام بارگاهون پر سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کیئے گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں