گڈو تھرمل 747 میگاواٹ پاور پلانٹ کی نجکاری کیخلاف ہائیڈرو یونین کی جانب سے تحریک چلانے کا اعلان

کشمور(رپورٹ:  اقرار علی ) گڈو تھرمل 747 میگاواٹ پاور پلانٹ کی نجکاری کیخلاف ہائیڈرو یونین کی جانب سے تحریک چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔   واپڈا ہائیڈرو یونین کے چیئرمین صمس الدین سولنگی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے میں 4 تاریخ کو  لیبر کلب میں جلسہ عام سے تحریک کا آغاز کریں گے۔   کالونی اور  پاور پلانٹ کے مین گیٹز پر سیاہ جھنڈے لگائے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں