دادو (رپورٹ: فیاض جعفری )ضلع دادو میں سیپکو کا انسانی جانوں سے کھیلنے کا سلسلہ جاری ہے، دادو کی تحصیل میہڑ میں سپریو بند کے قریب بجلی کی گیارہ ہزار ہائی وولٹیج تار کے کرنٹ لگنے سے مزدور جانبحق ہوگیا، 35 سالہ مزدور رضا محمد کھوسو ٹرک کراسنگ کے دوران گیارہ ہزار وولٹیج کی تار کی زد میں آکر جانبحق ہوا، لاش میہڑ کی سرکاری اسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کی گئی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments