لاڑکانہ(رپورٹ نور احمد عباسی ) لاڑکانہ میں درگاہ قائم شاه بخاری پر علم نشان تقریب ہوئی۔ تقریب کے بعد عزاداری کی گئی۔ درگاہ قائم شاہ بخاری میں جماعت اہلسنت القاسمیہ کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ درگاہ آنے جانے والی سڑکوں کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments