عمرکوٹ (رپورٹ: سہیل کنبھر ) 6 ستمبر یوم ِدفاع و شہدا پاکستان کے حوالے سے پاک آرمی کے لیفٹنٹ کرنل محمد حنیف 10 ایک ریجیمنٹ ایس ایچ او تعلقہ انسپکٹر وجے کمار کھتری کے ہمراہ ضلع عمرکوٹ کے شہید اہلکار کانسٹیبل کرپال داس کے گھر جا کر لواحقین اور ورثإ کو خراج ِتحسین پیش کرتے ہوۓ قومی پرچم پیش کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments