دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں سرکاری اسکول کی چھت گرنے سے 10 سے زائد بچے شدید زخمی ۔

دادو( رپورٹ:  فیاض جعفری )دادو کی تحصیل خیرپور ناتہن شاہ میں سرکاری اسکول کی چھت گرنے سے 10 سے زائد بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔اسکول انتظامیاں کے کہنے کے مطابق 20 سال بعد بھی اسکول کی مرمت نہ ہونے سے حادثہ پیش آیا، محکمہ تعلیم سندھ اسکول کی خستہ حالی کا فوراً نوٹیس لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں