ٹھٹہ (رپورٹ: رشید جاکھرو) ٹائون چیئرمین شیر علی شاہ بخاری کی قیادت میں ریلی نکالی گئی، ریلی میں ٹائون ملازمین سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی میں کشمیر بنے گا پاکستان پاک افواج زندہ باد ۔ کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی۔کشمیر زندہ باد کے فلک شکاف نعرے بلند کیئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments