کشمور(رپورٹ: اقرار علی) ریلی نادرہ چوک سے نکالی گئی، ریلی کے شرکاء نے بینرز ،قومی پرچم و کشمیری پرچم اٹھا رکھے تھے ، ریلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے گونج رہے تھے ریلی شہر کے مختلف رستوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments