ٹھٹھہ میں یومِ دِفاع اسپیشل بچوں کے اسکول میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

ٹھٹہ (رپورٹ: رشید جاکھرو)  ٹھٹھ میں اسپیشل بچوں کے اسکول میں تقریب کا انعقاد کیا گیا اور اسپیشل بچوں نے یوم دفاع بھرپور طریقے سے منایا ۔ اسپیشل بچوں نے پاک افواج پولیس نیوی ایئر فورس کی وردیاں بھی پہن رکھی تھی ۔تقریب میں اسکول کے پرسنپل ندیم ابراہیم ، اساتذہ اور دیگر نے شرکت کی جبکہ مختلف سیاسی سماجی سول سوسائٹی انتظامیہ کی جانب سے بھی ریلیاں نکالی گئی اور شہدا کو سرخ سلام اور خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں