یوم ِدِفاع پاکستان – ٹھٹہ کیٹی بندر میں کشتیون پر شاندار ریلی۔

ٹھٹھہ(رپورٹ: رشید جاکھرو ) یوم دفاع کے موقع پر کیٹی بندر کے قریب گاؤں اسماعیل جت سے ساحل ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے کشتیوں کے زریعے ایک شاندار ریلی نکالی گئی, جس میں پاکستان نیوی کے جوانوں نے بھی حصہ لیا، ریلی میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے ۔ ریلی کا اختتام کیٹی بندر کے ساحل پر ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں