ٹھٹہ کا اسکول کرپشن کی ضد میں آگیا۔

ٹھٹہ (رپورٹ: رشید جاکھرو) ٹھٹہ شھر کی بڑی آبادی والے محلے کے گرلس پرائمری اسکول ناتھو کمان کی بچیاں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ زندگی سے جنگ لڑنے آتی ہیں،  سالوں سے اسکول کی مرمت کے لیئے ملنے والے  لاکھوں روپئے کرپشن کے نظر میں آگئے۔  جب کے اس بار بھی ٹھکیدار رفوچکر ہو گیا ہے اور محکمہ تعلیم خاموش، تاحال خاموش ہے۔ بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ علائقے میں واحد بچیوں کا اسکول ہے وہ بھی خطرناک ہے اس کی سالوں سے کوئی مرمت نہیں ہوئی ہے۔ تعلیم کے عملداران نوٹس لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں