لاڑکانہ میں کار اور موٹر سائیکل کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک عورت زخمی۔

لاڑکانہ(رپورٹ : نور احمد عباسی )لاڑکانہ آریجا فیڑو بائے پاس پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر   کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نظر محلہ کا رہواسی باغ علی ککرانی موقع پر جاں بحق ہوئے اور  گجن پور چوک کی رہواسی مسمات مہران خاتون میرانی سخت زخمی ہوگئیں جن کو چانڈکا ہسپتال ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا گیا۔ اور اس موقع پر کار ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں