دادو میں ایک معصوم بچہ ہر روز شہر کے چوراہے پر پاپڑ پیچتے ہوئے سو جاتا ہے۔

دادو(رپورٹ: فیاض جعفری) دادو میں ایک معصوم بچہ ہر روز شہر کے چوراہوں پر پاپڑ بیچتے ہوئے سو جاتا ہے۔ عینی شاہدیں کے مطابق ایک دن بچے کو گھر چھوڑ آئے دوسرے دن بچے کے جسم پر تشدد کے واضع نشان تھے۔ شہریوں نے بچے کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  پتہ لگایا جائے کہ بچے پر گھر کے اندر کون اور کیوں تشدد کرتا ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں