ٹھٹہ (رشید جاکھرو)پاکستان پییلز پارٹی شھید بھٹو کے درجنون کارکنوں نے میر مرتضی اور دیگر شھید کارکنوں کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ میر مرتضی بھٹو کو 20ستمبر 1996کو ساتھیوں سمیت قتل کیا گیا تھا اور قاتل آج بھی آزاد ہیں ان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments