تنگوانی(رپورٹ: محمد عمر میرانی) سول جج انورعلی پیرزادو نے تنگوانی اور کرم پور کے سکولوں اور ہسپتال کا دورہ کیا۔ سول جج نے 2 اساتذہ کو غیرحاضر قرار دیتے ہوئے ٹی او کو بائیومیٹرک رکارڈ سمیت کل عدالت میں طلب کر لیا ۔ سول جج تنگوانی انور علی پیرزادو نے کرم پور کے ہسپتال کا بھی دورہ کیا ہسپتال میں صفائی ستھرائی اور دیگر سہولیات کے فقدان پر سول جج انور علی پیرزادو نے اسپتال انتظامیہ پراظہاربرہمی بھی کیا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments