لاڑکانہ میں پیپلز بس سروس حادثے کا شکار۔

لاڑکانہ ( رپورٹ: نور احمد عباسی)ضلع قمبر کے قریب پیپلز بس سروس  اور موٹر سائیکل  میں حادثہ ہو ا۔ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے بس مسافر خانے میں چلی گئی 15 زخمی ہو گئے ہیں کچھ  کو تشویش ناک حالت میں لاڑکانہ منتقل کردیا گیا ہے  اور  موٹر سائیکل سوار کے ساتھ 2 خواتین ساجدہ سیال اور ثمینہ سیال سوار تھی جو  جاں  بحق ہوگئیں ۔ جائے واقع  پر  زخمیوں کوبچانے کے لئے دشواریوں کا سامنہ ہے،  پولیس نے کرین کو طلب کردیااور    واقع کے بعد علاقے میں موجود دیہاتی پہنچ کر زخمیوں کو بس سے باہر نکالا  اور موٹر سائیکل سوار وں کا ضلع قمبر کے تحصیل شہدادکوٹ سے تعلق  بتایا جارہا  ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں