لاڑکانہ (رپورٹ: نور احمد عباسی) لاڑکانہ کی اینٹی کرپشن عدالت کی جانب سے ٹریژری اور تعلیم کھاتے ضلع جيکب آباد میں جعلی آرڈر نکال کر کرپشن کرنے والے کیس میں 4 خواتین سمیت 29 افراد کی ضمانتیں رد کر کے جیل بھیج دیا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments