دادو سول ہسپتال کی چھت کا ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی۔

دادو(رپورٹ: فیاض جعفری)  سائیں سرکار کی ایک اور بے حسی، سول ہسپتال کے او پی ڈی کے چھت کا ملبہ گر گیا۔  علاج کے لیئے آنے والے مریض خود حادثے کا شکار بن گئے۔  چھت کا ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی ہوئے  ، زخمیوں میں عبدالحمید، مظہر، منظور اور عبدالحلیم شامل ہیں ۔ زخمیوں کا کہنا تھا کہ   علاج کے لیئے اسپتال آئے تھے علاج تو نہیں ہوا لیکن زخمی ضرور ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں